حوزه نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیرالمؤمنین على عليه السلام:
اِعلَموا أنَّ الأمَلَ يُسهي العَقلَ و يُنسي الذِّكرَ
أمیرالمؤمنین على عليه السلام نے فرمایا:
جان لو کہ امیدیں عقل کو سست کر دیتی ہیں اور یاد خدا کو بھلا دیتی ہیں۔
نهج البلاغه: الخطبة ۸۶